Bhaari Kabab Tips in Urdu - Bhaari Kabab Totkay - Tip No. 1553

Urdu Totkay Bhaari Kabab بہاری کباب (Tip No. 1553) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhaari Kabab Recipe In Urdu

بہاری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1553

اشیاء:
گوشت کلو
کچا پپیتا 50گرام
ادرک کاٹکڑا تین انچ کا ٹکڑا
لہسن چھ جوئے
ہلدی ٹیبل سپون
دھنیا(پسا ہوا) ایک ٹیبل سپون
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک ٹیبل سپون
دہی 150گرام
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
گوشت بوٹیوں کی شکل میں ٹکڑے کر لیں سب مصالحوں کو باریک پیس لیں پھر مصالحوں کو دہی میں ملا لیں اور گوشت کے ٹکڑوں کو بھی اسی میں ڈال دیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر ان بوٹیوں کی سیخوں میں پروکوسینگ لیں ۔ سینکتے وقت سیخوں کو اچھی طرح سے پلٹیں تاکہ وہ خوب اچھی طرح سے سینک جائیں جب چاروں طرف سے خوب سرخ ہو جائیں تو اتار لیں اور گرم گرم کباب سلا دکے ساتھ پیش کریں۔

More From Cutlus Aue Kebab