Handi Kabab Tips in Urdu - Handi Kabab Totkay

ہانڈی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Handi Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
چھوٹا گوشت کلو
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
پیاز پیسٹ تین کھانے کے چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ
لال مرچ چائے کا چمچ
لیموں ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
پیاز(تلنے کے لئے) دو عدد
آئل 3-4کھانے کے چمچ
پو دینہ اور ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
گوشت میں لہسن، ادرک، پیاز، سفید ، مرچ ، سوکھا دھنیا، لال مرچ، لیموں ، نمک ڈال کر رکھ دیں۔ دو گھنٹے بعد آئل گرم کر کے دو پیاز فرائی کر یں پھر مصالحے والا گوشت ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی تاکہ گوشت اچھی طرح پک جائے۔ پھر پو دینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید