Crispy Finger Fish Tips in Urdu - Crispy Finger Fish Totkay - Tip No. 7444

Urdu Totkay Crispy Finger Fish کرسپی فنگر فش (Tip No. 7444) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Crispy Finger Fish Recipe In Urdu

کرسپی فنگر فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7444

پیالے میں نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘مسٹرڈ پیسٹ‘لیموں کا رس اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر دیں۔
تیار شدہ آمیزے میں مچھلی ڈال کر اچھی طرح کوٹ کر کے کچھ دیر میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
مچھلی کارن فلور میں رول کر کے انڈے میں ڈپ کریں اور بریڈ کرمبز لگائیں۔
اس عمل کو 2-3 دفعہ دہرائیں اور فش کو تھوڑی دیر فریج میں رکھیں۔
کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے فنگر فش ڈال کر فرائی کریں۔
گولڈن براؤن کرسپی ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

More From Machli Ke Pakwan