Machli Kay Tikkay Tips in Urdu - Machli Kay Tikkay Totkay

مچھلی کے تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Machli Kay Tikkay Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
رائی پسی ہوئی ایک چمچ
کالی مرچ آدھا چمچ
ڈبل روٹی کا چورا ایک پلیٹ
سرکہ ایک کپ
نمک حسب پسند
گھی تلنے کے لئے
انڈے دو عدد
ترکیب:
مچھلی پر نمک مرچ سرکہ مسٹرڈ لگا کر ایک گھنٹہ پہلے رکھ دیں۔ انڈے خوب پھینٹ کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر دونوں طرف سے دیر تک ہلکی آنچ پر تلیں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید