Dum Kiay Huay Aloo Tips in Urdu - Dum Kiay Huay Aloo Totkay - Tip No. 3531

Urdu Totkay Dum Kiay Huay Aloo دم کئے ہوئے آلو (Tip No. 3531) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Kiay Huay Aloo Recipe In Urdu

دم کئے ہوئے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3531

آلوؤں کو ابال لیں۔ جب یہ قدرے نرم ہو جائیں تو چولہا بند کر دیں
آلوؤں کے چھلکے اتارلیں
اب پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن اور ہری مرچوں کو پیس لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور بمعہ سرکہ یہ آمیزہ اس میں ڈال دیں اور پانچ منٹ تک پکائیں
اب آلو بھی اس میں شامل کر دیں اور ہلدی، سرخ مرچ ، نمک اور چینی بھی ڈال دیں اور تین منٹ تک پکنے دیں
آنچ درمیانہ رہے گی
تین چوتھائی پانی پیالی ڈال کر پانچ ابلنے کا انتظار کر یں
پانی ابلنے لگے تو آنچ مدہم کر دیں اور دس منٹ تک پکنے دیں
جب پانی خشک ہونے لگے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں اور اوپر سے گرم مصالحہ چھڑک دیں
بہت خوش ذائقہ آلو بنیں گے
یہ دم کئے ہوئے آلو بہت مزیدار ہوں گے

More From Potato