Aloo Methi Tips in Urdu - Aloo Methi Totkay - Tip No. 5299

Urdu Totkay Aloo Methi آلو میتھی (Tip No. 5299) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Methi Recipe In Urdu

آلو میتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5299

میتھی کے پتوں کو دھوئیں۔
میتھی کے پتوں کو کاٹ لیں۔
ان پر کسی قدر نمک چھڑک دیں۔
انہیں تقریباً 1 گھنٹہ تک ایک جانب رکھ دیں۔
ان کا تمام تر پانی نچوڑ لیں۔
پانی نچوڑنے کے بعد انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
ایک پین میں آئل گرم کریں۔
آئل میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں لہسن۔ادرک۔ نمک۔ سرخ مرچیں اور آلو شامل کریں۔
تقریباً 5 منٹ تک اسٹر۔ فرائی کریں۔
میتھی کے پتے۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسی ہوئی ہلدی اور ہینگ شامل کریں۔
بخوبی یکجا کریں۔
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں۔
دھیمی آنچ پر 10 منٹ تک کے لیے پکائیں۔
گرما گرم کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Potato