Aloo Kalonji Tips in Urdu - Aloo Kalonji Totkay

آلو کلونجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Kalonji Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو آدھ کلو
چاٹ مصالحہ دو چمچ
کھٹائی پاؤڈر ایک چمچ
کلونجی ڈیڑھ چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ کٹی ہوئی تین چمچ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے آلو ابال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ پھر تیل گرم کر کے آلو اور تمام اجزاء ڈال کر دم پر رکھ دیں پندرہ سے بیس منٹ بعد آدھا کپ پانی ڈال کر دم پر رکھیں۔ بیس منٹ کے بعد ڈش میں نکا لیں اور پوری یا پراٹھے کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Potato - مزید