Brown Rice Salad Tips in Urdu - Brown Rice Salad Totkay

براؤن رائس سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Brown Rice Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
براؤ ن چاول 8اونس
نمک حسب ضرورت
پیاز سبز کٹا ہوا 3عدد
سرخ مرچیں باریک کٹی ہوئی 2عدد
کاجو کٹے ہوئے 2اونس
کشمش 2اونس
سویا ساس 6کھانے کے چمچ
تیار کرنے کا طرئقہ:
اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں چاولوں کو 45منٹ تک پکائیں پھر نچوڑ کر ٹھنڈا ہونے دیں۔اس کے بعد پیالے میں نکال کر تمام اجزاء ملا دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید