Chicken Macaroni Salad Tips in Urdu - Chicken Macaroni Salad Totkay - Tip No. 6982

Urdu Totkay Chicken Macaroni Salad چکن میکرونی سلاد (Tip No. 6982) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Macaroni Salad Recipe In Urdu

چکن میکرونی سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6982

میکرونی کو نمک ملے پانی میں دس سے بارہ منٹ اُبالیں اور چھلنی میں ڈال کر اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔
اس دوران مشروم اور شملہ مرچ کو باریک کاٹ لیں اور ٹماٹر کے بیج نکال کر اس کے بھی چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔
پین میں میدہ اور کوکنگ آئل ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور اس میں تھوڑی تھوڑی کرکے یخنی ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
ایک سے دو منٹ ہلکی آنچ پر پکا کر چولہے سے اُتار لیں اور اس میں نمک،کالی مرچ اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر ملائیں۔
پھر اس میں اُبلی ہوئی میکرونی ڈال کر ملا لیں اور ڈش میں نکال لیں۔
اس مزیدار سلاد کو مشروم،شملہ مرچ اور کٹے ہوئے ٹماٹر سے سجا کر شروع کریں۔

More From Mixed Salad