Tali Hui Machli Tips in Urdu - Tali Hui Machli Totkay

تلی ہوئی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tali Hui Machli Recipe In Urdu

اجزاء:
مچھلی کا گوشت 500 گرام
ادرک دس گرام
پیاز پچاس گرام
سویا چٹنی ایک چمچ
اجوائن ایک چمچ
سیاہ مرچیں چمچ
لہسن چار جوئے
گھی حسب ضرورت
اجینو موتو نصف چمچہ
چینی نصف چمچہ
ترکیب:
مچھلی کا گوشت صاف کر کے ٹکڑے کر لیں۔ گھی اور مچھلی کے سوا تمام اجزا سل پر ڈال کر مکس کریں اور باریک پیس لیں ۔ اس مصالحہ کو مچھلی کے ٹکڑوں پر اچھی طرح ملیں اور دوگھنٹے پڑا رہنے دیں۔ پھر فرائی کریں اور سرخ ہونے پر باہر نکال لیں۔ گرم گرم کھائیں ۔نہایت لذید مچھلی کی ڈش تیارہے۔

More From Fillet Fish - مزید