Suji Ki Firni Tips in Urdu - Suji Ki Firni Totkay

سوجی کی فیرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Suji Ki Firni Recipe In Urdu

اشیاء:
سوجی آدھا پاؤ
دودھ ایک کلو
چینی آدھا پاؤ
چاندی کے ورق حسب ضرورت
گھی آدھا کپ
ترکیب:
گھی میں سبز الائچیاں ڈال کر کڑ کڑالیں پھر اس میں سوجی ڈال کر بھونیں۔ سوجی سرخ رنگت اختیار کر جائے تو چینی اور دودھ ڈال دیں۔ چمچ ہلاتے رہیں جب کھیر گاڑھی ہوجائے تو اتار لیں۔ ڈونگوں میں نکال کر جما لیں۔ چاندی کے ورق لگا کر پیش
کر یں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید