Sheer Eid Tips in Urdu - Sheer Eid Totkay - Tip No. 3280

Urdu Totkay Sheer Eid عید شیر خرمہ (Tip No. 3280) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sheer Eid Recipe In Urdu

عید شیر خرمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3280

اشیاء:
سویا ایک پاؤ
چھوارے 8عدد
الائچی چھ عدد
دودھ دو کلو
چینی ایک پاؤ
بادام 20عدد
ترکیب:
دودھ کو تیز آنچ پر پکائیں جب تقریباً دودھ آدھا رہ جائے تو اس میں سویا ں ڈال دیں۔ جب سویا ں گل جائیں تو بادام کی گریاں کتر کر ڈال دیں۔ چھوارے کے 4,4ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔ 10 منٹ پکا کر سبز الائچی بھی ڈال دیں۔ جب دودھ کھیر کی طرح گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔ شیر عید تیار ہے ٹھنڈا کر کے مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔

More From Yummy Sweet Dish