Chocolate Lag Tips in Urdu - Chocolate Lag Totkay - Tip No. 4016

Urdu Totkay Chocolate Lag چاکلیٹ لاگ (Tip No. 4016) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chocolate Lag Recipe In Urdu

چاکلیٹ لاگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4016

مکھن کو پگھلا لیں
مکھن کو چولہے سے اتار لیں اور اس میں چاکلیٹ اور پسی ہوئی چینی شامل کر یں
اچھی طرح پھینٹ لیں اور چکنے کیے ہوئے ٹِن میں پھیلائیں
چیریز اور فروٹ کیک کو ملائیں اور چاکلیٹ کے مرکب پر پھیلائیں
انڈوں اور ناریل کو اتنا پھینٹیں کہ خوب گرائنڈ ہو جائے اور اس کو فروٹ کیک کے مرکب کے اوپر پھیلائیں
ایک سو اسّی سینٹی گریڈ پر تیس سے پینتالیس منٹ بیک کریں
ٹھنڈا کر کے ساری رات کے لئے فریز کر دیں

More From Pakistani Sweet Dishes