Fish In Pizza Sauce Tips in Urdu - Fish In Pizza Sauce Totkay - Tip No. 6170

Urdu Totkay Fish In Pizza Sauce فش ان پیز ساس (Tip No. 6170) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish In Pizza Sauce Recipe In Urdu

فش ان پیز ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6170

ہر ا مصالحہ پیسٹ بنانے کے لئے آدھی گٹھی ہرادھنیا ،تھوڑے سے پودینے کے پتے،دو سے تین ہری مرچیں اور زیرہ ملا کر چار چمچ کے ساتھ بلینڈ کر لیں ۔
مچھلی کے قتلوں کو دھو کر نمک ،ہلدی اور لال مرچ لگا کر رکھ دیں ۔
اب ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کریں اس میں چوپ کی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں ۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈالیں اور تمام مصالحے شامل کرکے تھوڑا سا ملالیں ۔
اس میں مٹر ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کے ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکنے رکھ دیں ۔
نان اسٹک فرائینگ پین میں فرائنگ کے لئے کوکنگ آئل کو گرم کریں مچھلی کے قتلوں پر ایک لیموں کا رس چھڑک دیں پھر اس پر کارن فلار چھڑ ک کر فرائی کرلیں ۔
مٹر کی گریوی میں مٹر گل جائیں تو آنچ بلکل دھیمی کردیں اور ہرا مصالحہ پیسٹ ڈال کر ملا لیں اور پانچ سے سات منٹ کے لئے ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں ۔
جب آئل اوپر آجائے تو چولہا بند کردیں ۔

More From Fillet Fish