Fish In Tomato And Basil Leaves Tips in Urdu - Fish In Tomato And Basil Leaves Totkay - Tip No. 6193

Urdu Totkay Fish In Tomato And Basil Leaves فش ان ٹماٹو اینڈ بیسل لیوس (Tip No. 6193) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish In Tomato And Basil Leaves Recipe In Urdu

فش ان ٹماٹو اینڈ بیسل لیوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6193

کڑاہی میں دو کھانے کے چمچ آئل ڈال کر ایک سے دو منٹ درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔
پسا ہوا لہسن ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں پھر مچھلی ڈال کر تیز آنچ پر دو سے تین منٹ فرائی کرکے نکال لیں ۔
اسی کڑاہی میں بقیہ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں ۔
اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں ۔
درمیان میں چمچ چلاتے رہیں تا کہ ٹماٹر کے ٹکڑے گل کر یکجان ہو جائیں ۔
اب اس میں مچھلی نمک،کالی مرچ ،سرکہ اور چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ پکائیں ۔
تلسی کے پتے چھڑک کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ دم پر رکھ دیں ۔

More From Fillet Fish