Talli Hui Machli Tips in Urdu - Talli Hui Machli Totkay - Tip No. 2207

Urdu Totkay Talli Hui Machli تلی ہوئی مچھلی (Tip No. 2207) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Talli Hui Machli Recipe In Urdu

تلی ہوئی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2207

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
آئل حسبِ ضرورت
نمک حسبِ پسند
مرچ حسب پسند
لیموں دو عدد
لہسن چار جوئے
ترکیب:
مچھلی دھو کر صاف کر لیں اور خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ اب لہسن پیس کر اس میں نمک مرچ اور لیموں کا رس شامل کر لیں۔ اب لیموں کے چھلکوں کی مدد سے یہ تیار مصالحہ مچھلی کے ٹکڑوں پر لگائیں اور اسے فریج میں رکھ دیں۔
اس مچھلی کو چند گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھیں۔ موسم سرما میں دو تین دن تک بھی فریج میں رکھ سکتے ہیں۔ ویسے اسے فریز بھی کیا جا سکتا ہے۔

More From Fillet Fish