Fish Shashalik With Corn Rice Tips in Urdu - Fish Shashalik With Corn Rice Totkay - Tip No. 4551

Urdu Totkay Fish Shashalik With Corn Rice فش شاشلک ودھ کارن رائس (Tip No. 4551) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Shashalik With Corn Rice Recipe In Urdu

فش شاشلک ودھ کارن رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4551

پیاز ، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں اور مچھلی کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بڑے پیالے میں ڈال دیں
شاشلک کی چھوٹی سیخوں کو لے کر اس میں احتیاط سے مچھلی اور سبزیوں کے پرولیں
فرائی پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر ایک سے دو منٹ گرم کریں
سیخوں کو فرائی پین میں پھیلا کر رکھیں تاکہ اچھی طرح فرائی ہوسکیں
آنچ تیز کر کے فرائی پین کو اس طرح گھماتے جائیں کہ مچھلی ہر طرف سے پک جائے
سیخوں کو نکال کر اسی فرائی پین میں آئل ڈال کر ایک سے دو منٹ گرم کریں
اس میں مکئی کے دانے اور کالی مرچ ڈال کر تیز آنچ پر دو منٹ فرائی کریں
پھر اس میں چاول ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں
اچھی طرح گرم ہونے پر چولہے سے اتارلیں اور نفاست سے پیش کریں

More From Worldwide Food