Fry Chicken With Gravy Tips in Urdu - Fry Chicken With Gravy Totkay - Tip No. 4880

Urdu Totkay Fry Chicken With Gravy فرائی چکن ود گریوی (Tip No. 4880) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fry Chicken With Gravy Recipe In Urdu

فرائی چکن ود گریوی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4880

پیالے میں چکن بریسٹ، لیموں کا رس ،نمک ڈال کر 15 منٹ میرینیٹ کے لئے رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے اس چکن بریسٹ کو فرائی کر لیں
گوشت گل جائے تو اسے نکال کر اس کے قتلے کاٹ لیں
باقی تیل میں پیاز پیسٹ، ٹماٹر پیوری، قورمہ مصالحہ، لال مرچ پاوٴڈر، لہسن ادرک پیسٹ اور دھنیا پاوٴڈر ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں ضرورت ہو تو پانی کا چھینٹا دے دیں
گریوی تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر اس میں گوشت کے قتلے رکھ کر نان کے ساتھ سرو کریں مزیدار فرائی چکن ودھ گریوی تیار ہے

More From Chinese Food