Chicken Liver Handi Tips in Urdu - Chicken Liver Handi Totkay - Tip No. 6143

Urdu Totkay Chicken Liver Handi چکن لیور ہانڈی (Tip No. 6143) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Liver Handi Recipe In Urdu

چکن لیور ہانڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6143

پین میں یا ہانڈی میں کوکنک آئل اور ماجرین یا مکھن کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں پیاز کو چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔
پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،لا ل مرچ،اور ہلدی ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ تیل علیحدہ ہو جائے۔
اس میں صاف دھو کر رکھی کلیجی ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں اور ساتھ ہی پیسٹ کئے ہوئے ٹماٹر شامل کر دیں۔
جب ٹماٹر کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو کریم ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور چولہے سے اتارلیں۔
پریزنٹیشن: گرم گرم ڈش میں نکال کر چکن لیور ہانڈی کا نان یا پراٹھوں کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

More From Murgh Pakwan