Chicken Sauces Manchurian Tips in Urdu - Chicken Sauces Manchurian Totkay - Tip No. 2414

Urdu Totkay Chicken Sauces Manchurian چکن سوسز منچورین (Tip No. 2414) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Sauces Manchurian Recipe In Urdu

چکن سوسز منچورین کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2414

اشیاء:
بیک پارلر پینی کٹر(Penny Cutter) ایک پیکٹ
چکن ساسیجز (سلائس کاٹ لیں) چھ عدد
بیک پارلر چلی سوس ایک چائے کا چمچہ
بیک پارلر ٹماٹو کیچپ کپ
نمک حسب ذائقہ
ہری پیاز گارنشنگ کے لئے
ٹماٹر(بیج نکال ر لمبے سلائس کاٹلیں) ایک عدد
سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
شملہ مرچ ایک عدد(بیج نکال کر لمبے سلائس کاٹ لیں)
تیل تین کھانے کے چمچے
ترکیب:
بیک پارلر پینی کٹر کو ابلتے پانی میں 5-7منٹ کے لئے ابال لیں۔ یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے اس کے بعد چھلنی میں ڈال کر گرم پانی گراکر ٹھنڈا پانی گزار دیں اور اس میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ملا کر پینی کٹر کو ایک پیالے میں نکال لیں۔ نان اسٹک سوس پین میں بقیہ تیل گرم کر کے اس میں چکن ساسیجز ڈال کر فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر ، بیک پارلر، چلی سوس، شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر تک فرائی کر یں اس کے بعد اس میں بیک پارلر ٹماٹو کیچپ ڈال کر مکس کر یں اور سوس پین کو چولہے سے اتار لیں۔ سرونگ ڈش گرم سرو کر یں۔

More From Chinese Food