Namaa Sosarada (Mooli Aur Gajar Ki Salad) Tips in Urdu - Namaa Sosarada (Mooli Aur Gajar Ki Salad) Totkay

ناما سوسارادا (مولی اور گاجر کی سلاد) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Namaa Sosarada (Mooli Aur Gajar Ki Salad) Recipe In Urdu

مولی اور گاجروں کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر 15-20 منٹ کے لئے بھگو دیں
اس کے بعد چھان کر اس میں نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
اب پیالوں میں نکال کر سیاہ تل اور کینو کی چھال سے سجائیں اوپر سے سرکہ ڈال کر پیش کریں

More From Carrot - مزید