Garlic Pranz Tart Tips in Urdu - Garlic Pranz Tart Totkay - Tip No. 5134

Urdu Totkay Garlic Pranz Tart گارلک پرانز (Tip No. 5134) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Garlic Pranz Tart Recipe In Urdu

گارلک پرانز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5134


نان اسٹک سوس پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر جھینگوں کو اس میں ڈال کر فرائی کریں
اس میں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کریں
سموسے کی پٹیوں پہ برش کی مدد سے مکھن لگائیں
مفن ٹرے میں مکھن لگاکر اسے چکنا کرلیں
مفن ٹرے کے ہر پیالے میں تین تین سموسے کی پٹیوں کو اس طرح رکھیں کہ مفن ٹرے کے پیالوں میں سموسے کی پٹیوں کی ٹارٹ بن جائے
مفن ٹرے کو پہلے سے گرم اوون 200C پر رکھ کر 10-15 منٹ تک بیک کریں
ٹارٹ کے کرسپی گولڈن براؤن ہوجانے کے بعد ٹرے کو اوون سے باہر نکال لیں
تیارشدہ ٹارٹس کو مفن ٹرے میں سے احتیاط سے نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں
سوس پین میں مکھن پگھلا کر اس میں لہسن لال مرچ اور جھینگے ڈال کر 1-2 منٹ تک فرائی کریں
نمک سیاہ مرچ پاؤڈر اور ہرادھنیا ڈال کر چمچہ چلائیں اور سوس پین کو چولہے سے ہٹالیں
تیار کی ہوئی ٹارٹس کو سرونگ پلیٹ میں رکھیں اور گارلک پران فلنگ کو اس میں ڈالیں
مزیدار گارلک پرانز ٹارٹ تیار ہے
چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں

More From Chinese Food