Gosht Ka Eastu Tips in Urdu - Gosht Ka Eastu Totkay - Tip No. 3955

Urdu Totkay Gosht Ka Eastu گوشت کا اسٹو (Tip No. 3955) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gosht Ka Eastu Recipe In Urdu

گوشت کا اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3955

دہی پھینٹ لیں
اس میں پیاز کے باریک لچھے، نمک مرچ اور گرم مصالحہ ثابت شامل کر یں۔ اچھی طرح ملانے کے بعد گھی اور گوشت بھی ملا دیں
دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر یہ تمام مواد دیگچی میں ڈالیں اور چولہے پر چڑھا دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی گل جائیگا
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اتنا بھون لیں کہ گھی چھوڑ دے سٹو تیار ہے

More From Worldwide Food