Gosht Chholia Tips in Urdu - Gosht Chholia Totkay

گوشت چھولیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Chholia Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
دہی آدھا پاؤ
پیاز چار عدد
ادرک ایک ٹکڑا
نمک، مرچ حسب ذائقہ
چھولیا ایک پاؤ
گھی آدھا کپ
ٹماٹر چار عدد
لہسن آدھی پوتھی
ترکیب:
گھی میں پیاز، لہسن ، نمک، مرچ، ہلدی ڈال کر بھونیں پھر دہی اور ٹماٹر ڈالیں۔ مصالحہ تیل چھوڑ دے تو گوشت ڈال کر مزید پکائیں۔ پھر چھولئے کے دانے اور تھوڑا سا پانی ڈالیں۔ 15منٹ تک پکائیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید