Fry Champ Tips in Urdu - Fry Champ Totkay - Tip No. 3210

Urdu Totkay Fry Champ فرائی چانپ (Tip No. 3210) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fry Champ Recipe In Urdu

فرائی چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3210

اشیاء:
چانپ آدھا کلو
پسا ہوا ادرک ایک چمچ
نمک، مرچ حسب پسند
ڈبل روٹی کا چورا 8کھانے کے چمچ
دہی 1/3کپ
لہسن آدھا گٹھی
گھی آدھا کپ
لونگ کالی مرچ تین عدد
انڈا دو عدد
ترکیب:
چانپ پر نمک مرچ لگا دیں۔ لونگ گھی میں گرم کر یں۔ چانپ پر لہسن لگا دیں۔ انڈے پھینٹ لیں۔ چانپ کو پانی میں ڈال کر گلا لیں۔ خشک ہونے پر نکال کر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں اور تل لیں۔ سرخ ہونے پرنکالیں۔ چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht