Gund Pak Tips in Urdu - Gund Pak Totkay - Tip No. 6431

Urdu Totkay Gund Pak گوند پاک (Tip No. 6431) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gund Pak Recipe In Urdu

گوند پاک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6431

کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور گوند کوتھوڑا تھوڑا ڈال کر فرائی کریں۔
جب سنہرا ہو کر پھولنے لگے تو کڑاہی سے نکال کر موٹا موٹا کوٹ کر رکھ لیں۔
اسی کوکنگ آئل کو چھان کر صاف کرلیں اور اس میں سوجی کو سنہری فرائی کرلیں،پھر اس میں کھویا اور گوندا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ بھونیں۔
چینی شامل کردیں اور فوڈ کلر کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر ڈال دیں ،ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں تاکہ چینی پگھلنے پر آجائے الائچی اور باریک کٹے ہوئے پستے شامل کردیں پھر اتنی دیر بھونیں کہ گھی علیحدہ ہو جائے ۔

More From Yummy Sweet Dish