Aam Ki Rabri Tips in Urdu - Aam Ki Rabri Totkay

آم کی ربڑی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aam Ki Rabri Recipe In Urdu

اشیاء:
دودھ چھ کپ
شکر ایک کپ
الفاانسوآم کا گودا ایک کپ
ترکیب:
کڑھائی میں دودھ ڈال کر ابا لیں اور پھر دھیمی آنچ پر ڈیڑھ گھنٹے تک پکنے دیں یا جب تک وہ گاڑھانہ ہو جائے ۔ چولہے سے اتار کر اس میں شکر ملا دیں اور ملاتے رہیں یہاں تک کہ شکر اس میں حل ہو جائے ۔ ربڑی کے ٹھنڈے ہو جانے کے بعد اس میں آم کا گودا ملا دیں ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کر کے کھائیں اور کھلائیں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید