Mosam Sarma Kay Adh Bhuni Sabziyan Tips in Urdu - Mosam Sarma Kay Adh Bhuni Sabziyan Totkay - Tip No. 1945

Urdu Totkay Mosam Sarma Kay Adh Bhuni Sabziyan موسم سرما کے ادھ بھنی سبز یاں (Tip No. 1945) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mosam Sarma Kay Adh Bhuni Sabziyan Recipe In Urdu

موسم سرما کے ادھ بھنی سبز یاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1945

اجزاء:
بانس کی کونپلیں (کینڈ) 250گرام
بند گوبھی کا درمیانہ حصہ 250گرام
ایم ایس جی 105گرام
کارن سٹارچ سلیوشن 15ملی لیٹر
چینی خشک کھمبیں (موسم سرما میں چنی ہوئیں) 30گرام
نمک ۲۰۵گرام
چکن اسٹاک 250ملی لیٹر
پی نٹ آئل ڈیپ فرائنگ کے لیے 500ملی لیٹر (100 ملی لیٹر صرف ہوتا ہے)
ترکیب تیاری:
خشک کھمبو ں کو 30منٹ کے لیے گرم میں بھگو دیں ۔ سخت تنے نکال کر سلائسوں میں کاٹ لیں۔ بانس کی کونپلوں کی نوکیں توڑ دیں ۔ اور پانچ سینٹی میٹر میں کاٹ لیں۔ لمبے اور 1سینٹی میٹر موٹے سلائس۔ بند گوبھی کو دھوئیں اور بڑے پتے کاٹ دیں۔
پکانے کی ترکیب:
آئل کو پین میں اتنا گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے ۔ بانس کی کونپلیں اور گوبھی الگ الگ ڈالیں ۔ ڈیپ فرائی کر یں اور آگ سے ہٹا لیں۔ تمام انڈیل لیں۔ لیکن 25ملی لیٹر آئل پین میں رہنے دیں۔ پین کو تیز آگ پر رکھ دیں۔ چکن سٹاک ڈال دیں۔ کھمبیں اور بانس کی کونپلیں ڈال دیں۔ پین کو ڈھک دیں۔ اوردو منٹ ابا لیں۔ بند گوبھی ، نمک اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ خوب سٹر کر یں۔ کارن سٹارچ سلیوشن شامل کر دیں۔ سٹر کر یں اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food