Harissa Tips in Urdu - Harissa Totkay - Tip No. 7483

Urdu Totkay Harissa ہریسہ (Tip No. 7483) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Harissa Recipe In Urdu

ہریسہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7483

گوشت میں نمک‘سونف‘ثابت گرم مصالحہ‘سوکھا کھویا‘ثابت دھنیا‘گلاب کے پھول کی پتیاں‘پیاز اور 4 گلاس پانی ڈال کر پکنے کیلئے رکھ دیں۔
گوشت اچھی طرح گل جانے پر یخنی چھان لیں۔
باقی تمام اجزاء کو یخنی سے نکال کر نچوڑ کر پھینک دیں۔
گیہوں 1 پاؤ ساری رات کے لئے پانی میں بھگو دیں۔اسی پانی سمیت ابال لیں۔
اچھی طرح گل جانے پر گوشت میں ڈال کر اچھی طرح سے گھونٹ لیں۔
اچھی طرح یکجان ہونے پر 15 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
فرائی پین میں تیل،گھی گرم کریں۔
پیاز فرائی کریں ہریسہ پر بھگار لگا دیں۔
گارنش کے اجزاء ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Pakistani Cuisine