Til Lipti Roti Tips in Urdu - Til Lipti Roti Totkay

تل لپٹی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Til Lipti Roti Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ایک کلو
گھی ایک پاؤ
نمک تین تولے
دودھ ایک کلو
خمیر ایک چھٹانک
تل ایک پاؤ
ترکیب:
میدے میں گھی ملا کر اور دودھ خمیر گھول کر اسے گوندھ لیں اور اس کے بعد بتیاں بنا کر ان پر تل لپیٹ دیں۔ اسے ٹھنڈے توے پر پکائیں۔ میدے میں تل ملانے مقصود ہوں تو آدھا کلو تل اور لے ہیں۔ تلوں کو بھون لیا جائے تو زیادہ خوش ذائقہ ہوں گے۔

More From Pakistani Cuisine - مزید