Pathorey Tips in Urdu - Pathorey Totkay - Tip No. 6864

Urdu Totkay Pathorey پٹھورے (Tip No. 6864) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pathorey Recipe In Urdu

پٹھورے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6864

میدہ،سوجی،نمک،چینی،بیکنگ سوڈا،دہی اور تیل کو اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اسے نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈو بنائیں اور ایک گھنٹہ کے لئے چھوڑ دیں۔
اب پیڑے بنا کر پٹھورے کی شکل میں بیل لیں اور جب تیل بہت زیادہ گرم ہو جائے تو اس تیل میں ڈیپ فرائی کریں۔
جب یہ گولڈن براؤن رنگ کے ہو جائیں تو نکال لیں۔
پھر انھیں چھولوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pakistani Cuisine