Anda Daal Ghotala Tips in Urdu - Anda Daal Ghotala Totkay - Tip No. 6657

Urdu Totkay Anda Daal Ghotala انڈا دال گھوٹالا (Tip No. 6657) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anda Daal Ghotala Recipe In Urdu

انڈا دال گھوٹالا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6657

چنے کی دال کو دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھیں،پھر اس میں ہلدی،لال مرچیں اور ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر ابال کر گلا لیں(لیکن دال کھلی کھلی رہے)
آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کریں اور اس میں ٹماٹر ڈال کر ڈھک کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔
ٹماٹر کو اچھی طرح بھونتے ہوئے اس میں نمک اور ابلی ہوئی دال ملائیں اور آخر میں انڈے شامل کرکے ملا لیں۔
باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا چھڑک کر تین سے چار منٹ فرائی کریں اور چولہے سے اتار لیں۔

More From Pakistani Cuisine