Hariyali Gosht Tips in Urdu - Hariyali Gosht Totkay - Tip No. 6561

Urdu Totkay Hariyali Gosht ہریالی گوشت (Tip No. 6561) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hariyali Gosht Recipe In Urdu

ہریالی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6561

سب سے پہلے ہرادھنیا ،پودینہ ،مرچوں اور لیموں کا رس گرائنڈ کرکے پیسٹ بنا کر رکھ لیں۔
پھر ایک پتیلی میں تیل کڑکڑا کر پیاز سنہری کرلیں۔
اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر بھون لیں۔
اب لہسن،ادرک کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا براؤن کرکے تمام مصالحے دہی،ٹماٹر اور ہرے مصالحے کا پیسٹ ڈال کر تھوڑا سا بھون کر پانی شامل کردیں۔
 ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے دیں۔
جب گوشت گل جائے اور تیل نظر آنے لگے ،تو چولھا بند کردیں۔
گرما گرم ہریالی گوشت تیار ہے۔چاول نان چپاتی یا پراٹھے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht