Talii HUwe Chanpp Tips in Urdu - Talii HUwe Chanpp Totkay

تلی ہو ئی چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Talii HUwe Chanpp Recipe In Urdu

ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ، نمک اور سرخ مرچ سب ملا کر چٹنی بنائیں
اس کو چانپ کے ساتھ ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چانپ گلنے تک خشک ہو جائے
انڈے توڑ کر خوب پھینٹ لیں
اس میں پسا ہوا مسالہ، سوکھا دھنیا، سفید زیرہ ملا دیں
اس تیار شدہ مصالحے میں چانپ کو ڈال کر تلتے جائیں
ایک ایک چانپ سرخ ہو جانے پر نکال لیں
اور ڈش میں سلاد کے ساتھ سجا کر پیش کریں

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید