Keema Aur Lobia Kay Ball Tips in Urdu - Keema Aur Lobia Kay Ball Totkay

قیمہ اور لوبیا کے بال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Aur Lobia Kay Ball Recipe In Urdu

اجزا:
قیمہ ابلاہوا ایک پیالی
لوبیا سفید ابلاہوا ایک پیلی
مرچ سبز 2عددکٹی ہوئی
ادرک ٹی سپون
لہسن ٹی سپون
نمک ٹی سپون
دار چینی ایک چٹکی پسی ہوئی
اجینو موتو ایک چٹکی
سلاد چار پتے
ٹماٹر ایک عدد
پیاز ایک عدد
ٹماٹر سوس پیالی
کونگ آئل پیالی
ترکیب:
ابلے ہوئے قیمے اور لوبیے کو پیس لیں ۔ اس میں سبز مرچ ،ادرک، لہسن، اجینو موتو، نمک اور دار چینی ملا دیں۔پھر کوفتوں کی طرح گولے بنائیں اور انھیں تیل گرم کر کے تل لیں۔ سلاد ٹماٹر اور پیاز ڈش میں سجائیں اور ان کے درمیان گولے رکھیں اور ٹماٹر سوس کے ساتھ پیش کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید