Keemay Ki Kachori Tips in Urdu - Keemay Ki Kachori Totkay

قیمے کی کھچڑی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keemay Ki Kachori Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ 250گرام
دودھ 50گرام
گھی 100گرام
چاول 500گرام
دہی 100گرام
پیاز ایک عدد
ترکیب:
قیمہ میں کٹی ہوئی پیاز ملا کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ تمام مصالحے گھی میں بھون لیں اور قیمہ کو بھی ڈال کر بھونیں۔ 5منٹ بعد دہی ڈال کر بھونیں حسب ضرورت، نمک، مرچ بھی ڈال دیں ایک الگ دیگچی میں چاول نیم ابال لیں پانی خشک نکال کر چاولوں کے درمیان قیمہ کی تہہ لگا دیں۔ اوپر بھی چاول ڈال دیں اور پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید