Honey Chilli Prawns Tips in Urdu - Honey Chilli Prawns Totkay - Tip No. 7271

Urdu Totkay Honey Chilli Prawns ہنی چلی پرانز (Tip No. 7271) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheenga Aur Prawns in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Honey Chilli Prawns Recipe In Urdu

ہنی چلی پرانز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7271

سب سے پہلے جھینگوں کو صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
پھر جھینگوں میں کالی مرچ اور تھوڑا نمک لگا کر تیل میں فرائی کر لیں۔
جب وہ خشک ہو جائیں تو ایک پیالے میں لہسن،باریک کٹی ادرک،سویا ساس،شہد اور پسی لال مرچ کو مکس کریں۔
اب اسے جھینگوں پر ڈال کر ایک منٹ پکائیں۔
پھر اس پر لیموں کے سلائس،ہری پیاز،ہری مرچیں،تل کا تیل اور تل چھڑک کر پانچ منٹ دم پر رکھیں۔
دم سے ہٹانے کے بعد اچھی سی ڈش میں نکال کر کھانا شروع کریں۔

More From Jheenga Aur Prawns