Hot Prawns Curry Tips in Urdu - Hot Prawns Curry Totkay - Tip No. 7508

Urdu Totkay Hot Prawns Curry ہاٹ پرانز کری (Tip No. 7508) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheenga Aur Prawns in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hot Prawns Curry Recipe In Urdu

ہاٹ پرانز کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7508

ثابت لال مرچ کو گرم پانی میں 1 گھنٹہ بھگو دیں۔
اس کے بعد پیاز‘ادرک‘لہسن اور لال مرچ (سوکھی والی) پیس لیں۔
تیل گرم کریں کری پتے ڈال کر فرائی کریں۔
اس کے بعد پیاز کا مکسچر ڈال کر بھونیں۔
اس کے بعد گرم مصالحہ ڈالیں اور جھینگے ڈال کر بھونیں۔
اس میں کوکونٹ ملک‘زیرہ‘لال مرچ‘نمک‘ہلدی‘دھنیا پاؤڈر ڈال کر پکائیں۔
آخر میں تھوڑا پانی‘لیموں کا رس ڈال کر 3-4 منٹ دم پر رکھ دیں ابلے ہوئے چاول کے ساتھ سرو کریں۔

More From Jheenga Aur Prawns