Hot And Sour Soup Tips in Urdu - Hot And Sour Soup Totkay

ہاٹ اینڈ سار سوپ مرغ کا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Hot And Sour Soup Recipe In Urdu

یخنی میں مرغ، گاجر، گوبھی، سرکہ ڈال کر چولہے پر رکھیں
ابال آنے پر دونوں نمک شامل کر دیں
سبزیاں آدھ گلی ہو جائیں تو کارن فلور پانی میں گھول کر ڈالیں
چمچ خوب چلائیں
انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ لیں
جھاگ بن جائیں تو آہستہ آہستہ پکتے ہوئے سوپ میں ڈال کر چمچ چلا دیں
دو منٹ بعد چولہا بند کر دیں

More From Mixed Soups - مزید