Indian Daam Chicken Tips in Urdu - Indian Daam Chicken Totkay - Tip No. 6470

Urdu Totkay Indian Daam Chicken انڈین دم چکن (Tip No. 6470) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about India Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Indian Daam Chicken Recipe In Urdu

انڈین دم چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6470

گوشت یہ پیاز پیسٹ ،ادرک پیسٹ،دہی،نمک،لال مرچ پاؤڈر،ہلدی اور دھنیا پاؤڈر لگا کر 2گھنٹے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ‘کڑی پتہ اور لہسن کے جوئے ڈال کر کڑکڑالیں اور میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر فرائی کریں۔اس کے بعد ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
گوشت گل جائے تو آخر میں ہری مرچیں اور لیموں کا رس شامل کرکے سرونگ پلیٹ میں نکال کر نان /چپاتی کے ساتھ شروع کریں۔

More From India Food