Irani Kebab Tips in Urdu - Irani Kebab Totkay - Tip No. 7512

Urdu Totkay Irani Kebab ایرانی کباب (Tip No. 7512) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Iran Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Irani Kebab Recipe In Urdu

ایرانی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7512

فوڈ پروسیسر میں قیمہ ڈال کر چوپ کر کے پیالے میں نکال لیں۔
نمک‘ہری مرچیں‘پیاز‘انڈا‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘لیموں کا رس‘آٹا اور زیرہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 10-15 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
گول بالز کی شکل کے کباب بنا لیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر فرائی کریں۔
دونوں سائیڈ سنہری ہونے پر نکال کر کچن پیپر پر رکھیں۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر تلے ہوئے آلو اور سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Iran Food