Irani Chicken Tips in Urdu - Irani Chicken Totkay - Tip No. 6707

Urdu Totkay Irani Chicken ایرانی چکن (Tip No. 6707) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Iran Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Irani Chicken Recipe In Urdu

ایرانی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6707

چکن پر لیموں کا رس ڈال کر 20 منٹ رکھیں خوبانی میں 1/2 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
گل جائیں تو ناریل اور کشمش بھی ڈال کر 2 منٹ پکا کر بلینڈ کر لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈال کر سنہری کر لیں ادرک لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ ڈال کر 2 منٹ فرائی کرکے مرغی اور لال مرچ پاؤڈر ملا کر بھونیں کٹے ہوئے ٹماٹر ملا کر دم پر رکھ دیں 10 منٹ بعد خوبانی کا آمیزہ ملا کر مزید 3-4 منٹ پکا کر اُتار لیں۔
مزیدار ایرانی چکن تیار ہے گرم گرم شروع کریں۔

More From Iran Food