Jhinga Aloo Tips in Urdu - Jhinga Aloo Totkay - Tip No. 6796

Urdu Totkay Jhinga Aloo جھینگا آلو (Tip No. 6796) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jhinga Aloo Recipe In Urdu

جھینگا آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6796

جھینگے صاف کرکے اچھی طرح دھو لیں۔
اس میں آلو‘لال مرچ پاؤڈر‘نمک‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا اور زیرہ ڈال کر مکس کرکے 15 منٹ تک رکھیں فرائی پین میں تیل گرم کرکے مکس کیے ہوئے جھینگے‘آلو اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر تھوڑا بھون کر ڈھکن ڈھک دیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈالیں۔
آنچ تیز کرکے پکائیں۔ہرا دھنیا چھڑک دیں۔
مزیدار جھینگا آلو مصالحے والے تیار ہیں گرم گرم شروع کریں۔

More From Chinese Food