Chicken Shashlik Tips in Urdu - Chicken Shashlik Totkay - Tip No. 1919

Urdu Totkay Chicken Shashlik چکن شا شلک (Tip No. 1919) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Shashlik Recipe In Urdu

چکن شا شلک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1919

اشیاء:
صاف شدہ نیم ابلی ہوئی مرغی ایک عدد
تین دو چائے کی پیالی
رائی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
سیاہ مرچ سرخ مرچ اور ادرک ہر ایک نصف چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
پیاز ،ٹماٹر، شملہ ،مرچ ایک، ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
سیخ میں پرونے سے پہلے مرغی کو بھی ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
ترکیب:
پہلے ٹماٹروں کو پانی میں ابال لیں پھر ان کو چھان لیں۔ اب تیل گرم کر یں اور اس میں لہسن کو ملنے کے بعد ٹماٹروں کے سوس کو شامل کر کے اور گاڑھا کر یں۔ اب کالی مرچ، سرخ مرچ ،ادرک، رائی اور نمک کو مکس کر کے مرغی پر لگا ئیں اور جذب ہونے کے لیے آدھا گھنٹے کے لیے رکھ چھوڑ یں۔ اب سیخ پر پیاز ،ٹماٹر، شملہ مرچ اور مرغی تیل نہ چھوڑ دے۔ اب اس پر ٹماٹر کی تیار شدہ سوس ڈالیں اور بگھرے ہوئے یا ابلے ہوئے چاول کے ساتھ تناول کر یں۔

More From Chinese Food