Brown Sauce Main Talli Hui Machli Tips in Urdu - Brown Sauce Main Talli Hui Machli Totkay - Tip No. 1992

Urdu Totkay Brown Sauce Main Talli Hui Machli براؤن سوس میں تلی ہوئی مچھلی (Tip No. 1992) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Brown Sauce Main Talli Hui Machli Recipe In Urdu

براؤن سوس میں تلی ہوئی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1992

اجزاء:
کارپ (مچھلی کی ایک قسم جسے ماہی بھی کہتے ہیں) 750گرام
آئل 100ملی لیٹر
سوئی سوس 15ملی لیٹر
لہسن کترا ہوا 20گرام
نمک 1.5گرام
ادرک ٹکڑوں میں کٹا ہوا 25گرام
کٹی ہوئی کھمبیں 25گرام
سوپ سٹاک 750ملی لیٹر
چینی 15گرام
سرکہ 20ملی لیٹر
کارن سٹارچ 30گرام
کٹا ہوا پیاز 25گرام
کٹی ہوئی بانسی کونپلیں 25گرام
ترکیب تیاری:
مچھلی کے چھلکے اتار دیں۔ آنتیں نکال دیں۔ اس کے دونوں طرف کر یں کہ اس (*) زاویہ قائمہ سے منحرف قط لگائیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین تیز آگ پر رکھ کر اس میں تیل ڈال دیں۔ جب یہ گرم ہو جائے اس میں مچھلی ڈال دیں، دونوں طرف سے فرائی کر یں۔ مچھلی کا رنگ گولڈن براؤن ہو جائے۔ اس کو تیل سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔ پین میں ادرک ،لہسن، پیاز، سوپ سٹاک اور سرکہ ڈال دیں۔ جب سوس اُبلنے لگے اس میں پھر سے مچھلی ڈال دیں۔ آنچ ہلکی کر کے ابا لیں۔یہاں تک کہ آدھی سوس کے ساتھ پک جائے۔ مچھلی کو پلیٹ میں ڈال دیں۔فرائی پین میں بچی سوس میں کارن سٹارچ ڈال کر سٹر کر یں۔ اس کو مچھلی پرڈال دیں اور پیش کر یں۔

More From Chinese Food