Kabab Tash Tips in Urdu - Kabab Tash Totkay

کباب تاش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kabab Tash Recipe In Urdu

پہلے قیمے میں نمک ملا کر اسے ابال لیں
جب پانی خشک ہو جائے اور قیمہ خستہ ہو تو اسے ٹھنڈا کر کے باریک پیس لیں
اب اس قیمے میں گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ملا دیں اور پھینٹیں ہوئے انڈے بھی
اچھی طرح یہ سب مکس کر لیں
اب ان کبابوں کو تاش کی شکل میں رول نما، بیضوی گول وغیرہ بنا لیں
ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے ان تاش نما کبابوں کو(کر مز لگا کے) تل لیں اور گولڈن براؤن ہونے پرسرونگ ڈش میں نکال کر سلاد اور ٹماٹر پیاز کے ساتھ گرم گرم نوش فرمائیں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید