Haray Bharay Chicken Kabab Tips in Urdu - Haray Bharay Chicken Kabab Totkay

ہرے بھرے چکن کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Haray Bharay Chicken Kabab Recipe In Urdu

قیمہ کے اندر تمام مصالحہ کو اچھی طرح ملا دیں اور ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
پھر ان کو کباب کی شکل دے کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کر یں اور ہلکا سرخ ہونے پر اتار لیں
مزیدار کباب تیار ہیں
پودینے کی چٹنی کے ساتھ مزا آئے گا

More From Cutlus Aue Kebab - مزید