Kachay Keemay Ka Kabab Tips in Urdu - Kachay Keemay Ka Kabab Totkay - Tip No. 1549

Urdu Totkay Kachay Keemay Ka Kabab کچے قیمہ کے کباب (Tip No. 1549) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kachay Keemay Ka Kabab Recipe In Urdu

کچے قیمہ کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1549

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
انڈے چھ عدد
سرکہ دو بڑے چمچے
پیاز 60گرام
گرم مصالحہ پساہوا دو چائے کی چمچی
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
چارانڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر آملیٹ کی طرح بنا لیں آملیٹ کو سرخ نہ ہونے دیں اب اسے اتار کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں اب قیمہ کو باریک سل پر پیس کر اس میں گرم مصالحہ، نمک ،سرکہ اور آملیٹ کے ٹکڑے ملا کر ایک کر دیں معلوم نہ ہونے پائے کہ اس میں آملیٹ ملائی گئی ہے۔ اب اس کو آدھا گھنٹہ پڑا رہنے دیں ۔ آدھا گھنٹہ کے بعد اس کے کوفتہ یا کباب بنا کر انڈا لگا کر فرائی پین میں کافی گھی ڈال کر تل لیجئے۔ دونوں طرف سے سرخ ہونے پر نکال لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab