Sadah Champ Tips in Urdu - Sadah Champ Totkay

سادہ چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sadah Champ Recipe In Urdu

اشیاء:
چانپ آدھ کلو
گھی 123گرام
لہسن 123گرام
پیاز 123گرام
ڈبل روٹی کا چورا چار ٹی اسپون
انڈے تین عدد
سیاہ مرچ ایک ٹی اسپون
نمک ایک ٹی اسپون
ترکیب:
چانپ اچھی طرح دھو لیں۔نمک،سیاہ مرچ پسی ہوئی، پیاز، لہسن، چانپیں اور ایک لیٹر پانی دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر لگائیں۔ جب پانی خشک ہو جائے اور مصالحہ چانپوں کے ساتھ لگ جائے تو اتار لیں۔ پیالے میں انڈہ پھینٹ کر نمک اور باقی سیاہ مرچ بھی ڈال دیں۔ فرائی پین میں گھی گرم کر کے چانپیں انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا کر تل لیں۔ سلاد کے ساتھ تناول کر یں گے تو بہت لذت بخش ثابت ہوں گی۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید