Gulabi Chai Tips in Urdu - Gulabi Chai Totkay - Tip No. 4257

Urdu Totkay Gulabi Chai گلابی چائے (Tip No. 4257) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gulabi Chai Recipe In Urdu

گلابی چائے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4257

دو کپ سادے پانی میں پتی اور کھانے کا سوڈا ڈال کر بھگو دیں
دو گھنٹے بعد چائے بنانے کے برتن میں چولہے پر رکھیں
برتن کا منہ کھلا ہو
جو میل اوپر آئے اسے چائے کی چھلنی سے نکالتی رہیں
چمچ چلاتی رہیں۔ ابلنے لگے تو دو کپ ٹھنڈا پانی ڈالیں
کسی چھوٹے مگ یا گہرے بڑے چمچ سے چائے کو بار بار اچھا لیں
چائے کو خوب اچھالیں
چینی اور الائچی ڈال دیں
10 منٹ بعد ایک کپ ٹھنڈا پانی مزید ڈالیں
تین منٹ تک اچھال کر دودھ ڈال دیں
ابال آجائے تو اتار لیں
چھان کر پیالیوں میں نکالیں
اوپر سے بالائی اور میوہ ڈال کر پیش کر یں

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen